رہِ راست پر چلایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
ہمیں راہِ Ø+Ù‚ دکھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ترے اسم کے تصدّق ترے ذکر کی بدولت
مرا دل ہے جگمگایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

تو ہے لاشریک Ùˆ واØ+د، نہ ولد ترا نہ والد
ترا جسم ہے نہ سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

نہ چُھپا ہے تجھ سے کچھ بھی تُو کہ جانتا ہے سب ہی
ہو صریØ+ یا کنایہ تجھے Ø+مد ہے خدایا

ترا وصف سب سے بالا ' تری ذات سب سے اعلٰی
تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ہو وہ اپنا یا پرایا سبھی خلق پر خدایا
ترے عام ہیں عطا یا تجھے Ø+مد ہے خدایا

میں نواز غرقِ عصیاں، تو غفور اور رØ+ماں
مرے بخش دے خطایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

نواز اعظمی​